Friday, June 15, 2012

امتحان - Imtehan - Achi Batain

امتحان
------------------
دوست کا امتحان مصیبت میں ہوتا ہے

بیوی کا امتحان غربت میں ہوتا ہے

مومن کا امتحان غصے میں ہوتا ہے

آنکھ کا امتحان بازار میں ہوتا ہے

زبان کا امتحان محفل میں ہوتا ہے

دل کا امتحان عشق میں ہوتا ہے

ہاتھ کا امتحان کھانا کھانے میں ہوتا ہے

انسان کا امتحان قبر میں ہوتا ہے







For More Please visit

To Get Email Alerts of this Blog Please Join.

For All Post summery daily 1 email

For Every post email immediately