Wednesday, September 11, 2013

Hadees in Urdu: مراد کو پہنچا اور چھٹکارا پایا اس نے جو اسلام لایا

:رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا
مراد کو پہنچا اور چھٹکارا پایا اس نے جو اسلام لایا اور ضرورت کے موافق رزق دیا گیا اور الله تعالی نے اس کو اپنی روزی پر قناعت دی.

صحیح مسلم 2426
کتاب الزکاۃ