ایک خاتون صبح سویرے بغیر منه ہاتھ دھوئے ، گھر کے عام کپڑے پہنےایک بیکری میں گئیں اور اپنی سالگرہ کے کیک کے لیے آرْڈَر دیا کہ شام کو 4 بجے آ کر لے جاؤں گی .
شام کو ٹھیک 4 بجے وہی خاتون تیار ہو کر ، میک اپ کر کے بیکری جا پہنچی اور پوچھا ، کیک تیار ہو گیا ہے ، صبح آرْڈَر کیا تھا ؟
بیکری والا بولا : آپ وہی کیک لینے آئی ہیں جس کا آرْڈَر صبح آپ کی امی دے کر گئیں تھیں ؟ ."